Tuesday , 25 April 2017
Home / Celebrity / Veena Malik bring Murti in home

Veena Malik bring Murti in home

Advertisement

خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کیلئے وینا ملک ہندو دیوتا کی مورتی ہی گھرپر لے آئیں

وینا ملک بھارت کو خوش کرنے کے چکر میں تمام حدیں پار کر گئیں اور نیا پنڈورا بکس کھولتے ہوئے ہندو دیوتا ’’گنیش‘‘ کی مورتی گھر میں لے آئیں، وینا نے یہاں پر بھی بس نہ کیا بلکہ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے نام پیغام میں گنیش کی مورتی کو اپنے گھر میں نیا مہمان کہہ کر متعارف کروایا جس پر مداحوں نے وینا کی اس حرکت پر شدید گم وغصے کا اظہار کیا ہے

1240562_10151602217821766_1528273550_n

Check Also

Many peoples of Bollywood support Shahrukh Khan

Advertisement Bollywood actor Shah Rukh Khan has gained support from many peoples of Bollywood after …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *